Grammar

The map

  • اسم
    • معین وغیر معین کے اعتبار سے
    • جنس کے اعتبار سے
    • عدد کے اعتبار سے
    • عاقل اور غیرعاقل کے اعتبار سے
    • معرب و مبنی کے اعتبار سے

1 The rule

تعریف

نکرہ: ایسا اسم جو کسی معین چیز پر دلالت نہ کرے، نہ وہ ’’ال‘‘ کو قبول کرتا ہے اور نہ معرفہ کا فائدہ دیتا ہے۔جیسے : قمر

معرفہ: ایسا اسم بذات خود کسی معین چیز پر دلالت کرتا ہے۔ پس یہ بذات خود معرفہ ہیں یا نکرہ پر ال داخل کرنے سے بنتے ہیں۔ جیسے : خالد، القمر

نکرہ و معرفہ کی تعریفات دیگر کتب میں2

معلم الانشاءمعلم الانشاء(جلد ۱ ) سبق:۲

نکرہ: ایک ہی قسم کی کئی چیزوں کے مشترک نام کو اسم نکرہ کہا جاتا ہے یہ کسی معین اور مخصوص چیز پر دلالت نہیں کرتا۔

مثال: کتابٌ (کوئی کتاب)، رجل (کوئی آدمی - مرد) فرس ( کوئی گھوڑا)، ماء ( کچھ پانی یا کسی قسم کا پانی ) بلد ( کوئی شہر وغیرو)

معرفہ: وہ اسم ہے جو کسی معین و مخصوص چیز کو بتائے

مثال: الكتابُ ( کوئی خاص کتاب) الفَرَسُ ( کوئی مخصوص گھوڑا) دھلی مخصوص شہر کا نام ہے ۔ خالد( ایک مخصوص شخص کا نام ہے).

دروس اللغۃ العربیۃ (کلید)دروس اللغۃ العربیۃ (کلید جلد ۳ ) سبق:۸

معرفہ ( متعین) اور نکرہ (غیر متعین) کو کہتے ہیں

معرفہ کی قسمیں

تعریفات

علم

ایسا اسم جو کسی معین چیز پر دلات کرے جو سننے والے کے لیے جانا پہچانا ہو  مثال : محمدٌ ، مکّۃَ

ضمائر

یہ متصل (ملا ہوا) ، منفصل (الگ) اور ظاھر و مستتر(چھپا ہوا) ہوتے ہیں مثال: ھو ، انت ، اِیاک نعبد وایاک نستعین

اسم اشارہ

Read the rest (9)

یہ ایسے اسماء ہیں جن کے ذریعہ کسی معین چیز کی طرف اشارہ کیا جاتا ہےمثال: ھذا ، ھذہ ، ھذان ، ذلک ، ھنالک۔۔۔۔۔

معرف بال

ہر وہ نکرہ جس پر ال کا اضافہ کیا جائے مثال: الکتابُ ، الکرسیُّ ، القومُ

اضافت

ایسا اسم جس کی اضافت کسی معرفہ کی طرف کی جائے مثال: کتابُ الفقہِ ، کرسیُّ الملکِ ، شرعُ اللہِ،اخوک

منادی

مثال: قم یا رجل (رجل نکرہ ہے مگر منادی ہونےکی وجہ سے معرفہ ہوا)

اسم موصول

مثال: الذی ، التی ، الذین ، اللا ئی

Open this topic with all books

معرفہ کی قسمیں دیگر کتب میں2

معلم الانشاءمعلم الانشاء(جلد ۱ ) سبق:۲

(۱) علم: افراد و اشخاص اور شہر وغیرہ کے خصوصی نام مخصوص طریقہ پر رکھے جاتے ہیں:

خَالِدٌ، مَحْمُودٌ، دھلیٌ، مَكَةُ، الْمَدِينَةُ، مِصْرُ، الْعِرَاقُ وغيره

(۲) معرف باللام: یعنی ہر وہ اسم جو’’ ال“ کے ذریعے معرفہ بنایا لیا گیا ہو جیسے: البیتُ، الْكِتَابُ الْوَلَدُ، الرَّسُولُ وغيره۔

’’ال‘‘ کو حرف تعریف کہا جاتا ہے ( یعنی معرفہ بنانے والا حرف ) جب کسی نکرہ کو معرفہ بنانا مقصود ہو تو اس پر ’’ال‘‘ داخل کر کے معرفہ بنا لیتے ہیں۔ رَجُلٌ سے الرَّجُلُ اور ولدسے الولد وغیرہ۔

جس لفظ پر ال داخل ہو تو اس پر تنوین نہیں آتی "علم" یعنی ناموں پر "ال" داخل نہیں ہوتا ہاں البتہ جن ناموں پر شروع ہی سے الف لام ہو وہ باقی رہے گا جیسے المدينة اور العراق، اور البصرۃ پر شروع سے داخل ہے۔

(۳) اسم ضمیر؛ جیسے هُوَ هُمَا هُمْ، أَنْتَ، أنا، نَحْنُ،وغيره

(۴) اسم اشاره : هذا، ھذہ(يہ)، ذلِكَ، تِلكَ (وه)، هؤلاء (يہ سب)، أولئك (وه سب)

(۵) اسم موصول : جیسے الَّذِى الَّتی جو الَّذِينَ الَّاتِي ( جو جمع) ہے۔

(۶) منادی: جیسے يَارَجُلُ، يَا ولد غيره

(۷) مضاف الى المعرفہ: یعنی ہر وہ اسم جو معرفہ کی پچھلی پانچ قسموں میں کسی ایک قسم کی طرف مضاف ہو جیسے کتابُ محمودٍ (محمود کی کتاب)، فَرَسُ الرَّجُلِ ( معلوم و مخصوص آدمی کا گھوڑا)، قلمہُ( اس کا قلم)، کتابُ الَّذِي جَاءَ (اس کی کتاب جو آیا )

دروس اللغۃ العربیۃ (کلید)دروس اللغۃ (کلید جلد ۳ ) سبق:۸

عربی میں مندرجہ ذیل سات قسم کے اسماء معرفہ ہوتے ہیں:

ا۔ ضمائر، جیسے: أَنَا، أَنْتَ ، هُوَ.

۲۔ اسماء اعلام: جیسے: أَحْمَدُ ، مَكَّة

۳۔ اسماء اشارہ: جیسے: هَذَا، ذَلِكَ أُولئِكَ

۴۔ اسماء موصولہ: جیسے: الَّذِي، الَّذِيْنَ، الَّتِي، مَا، مَنْ.

۵۔ ایسے اسماء جن کے شروع میں ال ہو: جیسے: الْكِتَابُ، اَلرَّجُلُ.

۶۔ وہ اسم جو کسی معرفہ کی طرف مضاف ہو: جیسے: کتاب حَامِدٍ، كَتَابُهُ، كِتَابُ الْمُدَرِّسِ، كِتَابُ

الَّذِي خَرَجَ .... كِتَابُ هَذَا.

Read the rest (5)

نوٹ: ۔ جو اسم کسی اسم نکرہ کی طرف مضاف ہو وہ بھی نکرہ ہوگا، جیسے: کتاب طالب ایک طالب علم کی کتاب بَيْتُ مُدَرِّسِ ایک استاذ کا گھر ۔

۷۔ اسم منادی: جیسے: يَا رَجُلُ، يَا وَلَدُ.

نوٹ: رَجُلٌ اور ولدٌ نکرہ ہیں، لیکن وہ اس وجہ سے معرفہ ہو گئے کہ بلانے والے کے نزدیک متعین تھے، اگر مُنادی (جس کو بلایا جا رہا ہے ) بلانے والے کے نزدیک متعین نہ ہو تو وہ نکرہ ہی رہے گا، جیسے کوئی نابینا کسی کو بلائے گا تو یہ کہے گا: يَا رَجُلاً خُذْ بِيدي (بندہ خدا، ذرا ہاتھ پکڑنا ) اس لئے کہ وہ کسی متعین شخص سے مخاطب نہیں ہے۔

نوٹ : ۔ يَارَجُلُ منادی مضموم ہے جب کہ يَا رَجُلا منصوب ہے۔

جیسا کہ ہم دیکھ چکے ہیں کہ اسم نکرہ منادی ہونے کے بعد معرفہ ہو جاتا ہے۔

Open this topic with all books

2 معلم الانشاء(جلد ۱ ) سبق:۲

نکرہ: ایک ہی قسم کی کئی چیزوں کے مشترک نام کو اسم نکرہ کہا جاتا ہے یہ کسی معین اور مخصوص چیز پر دلالت نہیں کرتا۔

مثال: کتابٌ (کوئی کتاب)، رجل (کوئی آدمی - مرد) فرس ( کوئی گھوڑا)، ماء ( کچھ پانی یا کسی قسم کا پانی ) بلد ( کوئی شہر وغیرو)

معرفہ: وہ اسم ہے جو کسی معین و مخصوص چیز کو بتائے

مثال: الكتابُ ( کوئی خاص کتاب) الفَرَسُ ( کوئی مخصوص گھوڑا) دھلی مخصوص شہر کا نام ہے ۔ خالد( ایک مخصوص شخص کا نام ہے).

3 دروس اللغۃ العربیۃ (کلید جلد ۳ ) سبق:۸

معرفہ ( متعین) اور نکرہ (غیر متعین) کو کہتے ہیں

معرفہ کی قسمیں

تعریفات

علم

ایسا اسم جو کسی معین چیز پر دلات کرے جو سننے والے کے لیے جانا پہچانا ہو  مثال : محمدٌ ، مکّۃَ

ضمائر

یہ متصل (ملا ہوا) ، منفصل (الگ) اور ظاھر و مستتر(چھپا ہوا) ہوتے ہیں مثال: ھو ، انت ، اِیاک نعبد وایاک نستعین

اسم اشارہ

یہ ایسے اسماء ہیں جن کے ذریعہ کسی معین چیز کی طرف اشارہ کیا جاتا ہےمثال: ھذا ، ھذہ ، ھذان ، ذلک ، ھنالک۔۔۔۔۔

معرف بال

ہر وہ نکرہ جس پر ال کا اضافہ کیا جائے مثال: الکتابُ ، الکرسیُّ ، القومُ

اضافت

ایسا اسم جس کی اضافت کسی معرفہ کی طرف کی جائے مثال: کتابُ الفقہِ ، کرسیُّ الملکِ ، شرعُ اللہِ،اخوک

منادی

مثال: قم یا رجل (رجل نکرہ ہے مگر منادی ہونےکی وجہ سے معرفہ ہوا)

اسم موصول

مثال: الذی ، التی ، الذین ، اللا ئی

4 معلم الانشاء(جلد ۱ ) سبق:۲

(۱) علم: افراد و اشخاص اور شہر وغیرہ کے خصوصی نام مخصوص طریقہ پر رکھے جاتے ہیں:

خَالِدٌ، مَحْمُودٌ، دھلیٌ، مَكَةُ، الْمَدِينَةُ، مِصْرُ، الْعِرَاقُ وغيره

(۲) معرف باللام: یعنی ہر وہ اسم جو’’ ال“ کے ذریعے معرفہ بنایا لیا گیا ہو جیسے: البیتُ، الْكِتَابُ الْوَلَدُ، الرَّسُولُ وغيره۔

’’ال‘‘ کو حرف تعریف کہا جاتا ہے ( یعنی معرفہ بنانے والا حرف ) جب کسی نکرہ کو معرفہ بنانا مقصود ہو تو اس پر ’’ال‘‘ داخل کر کے معرفہ بنا لیتے ہیں۔ رَجُلٌ سے الرَّجُلُ اور ولدسے الولد وغیرہ۔

جس لفظ پر ال داخل ہو تو اس پر تنوین نہیں آتی "علم" یعنی ناموں پر "ال" داخل نہیں ہوتا ہاں البتہ جن ناموں پر شروع ہی سے الف لام ہو وہ باقی رہے گا جیسے المدينة اور العراق، اور البصرۃ پر شروع سے داخل ہے۔

(۳) اسم ضمیر؛ جیسے هُوَ هُمَا هُمْ، أَنْتَ، أنا، نَحْنُ،وغيره

(۴) اسم اشاره : هذا، ھذہ(يہ)، ذلِكَ، تِلكَ (وه)، هؤلاء (يہ سب)، أولئك (وه سب)

(۵) اسم موصول : جیسے الَّذِى الَّتی جو الَّذِينَ الَّاتِي ( جو جمع) ہے۔

(۶) منادی: جیسے يَارَجُلُ، يَا ولد غيره

(۷) مضاف الى المعرفہ: یعنی ہر وہ اسم جو معرفہ کی پچھلی پانچ قسموں میں کسی ایک قسم کی طرف مضاف ہو جیسے کتابُ محمودٍ (محمود کی کتاب)، فَرَسُ الرَّجُلِ ( معلوم و مخصوص آدمی کا گھوڑا)، قلمہُ( اس کا قلم)، کتابُ الَّذِي جَاءَ (اس کی کتاب جو آیا )

5 دروس اللغۃ (کلید جلد ۳ ) سبق:۸

عربی میں مندرجہ ذیل سات قسم کے اسماء معرفہ ہوتے ہیں:

ا۔ ضمائر، جیسے: أَنَا، أَنْتَ ، هُوَ.

۲۔ اسماء اعلام: جیسے: أَحْمَدُ ، مَكَّة

۳۔ اسماء اشارہ: جیسے: هَذَا، ذَلِكَ أُولئِكَ

۴۔ اسماء موصولہ: جیسے: الَّذِي، الَّذِيْنَ، الَّتِي، مَا، مَنْ.

۵۔ ایسے اسماء جن کے شروع میں ال ہو: جیسے: الْكِتَابُ، اَلرَّجُلُ.

۶۔ وہ اسم جو کسی معرفہ کی طرف مضاف ہو: جیسے: کتاب حَامِدٍ، كَتَابُهُ، كِتَابُ الْمُدَرِّسِ، كِتَابُ

الَّذِي خَرَجَ .... كِتَابُ هَذَا.

نوٹ: ۔ جو اسم کسی اسم نکرہ کی طرف مضاف ہو وہ بھی نکرہ ہوگا، جیسے: کتاب طالب ایک طالب علم کی کتاب بَيْتُ مُدَرِّسِ ایک استاذ کا گھر ۔

۷۔ اسم منادی: جیسے: يَا رَجُلُ، يَا وَلَدُ.

نوٹ: رَجُلٌ اور ولدٌ نکرہ ہیں، لیکن وہ اس وجہ سے معرفہ ہو گئے کہ بلانے والے کے نزدیک متعین تھے، اگر مُنادی (جس کو بلایا جا رہا ہے ) بلانے والے کے نزدیک متعین نہ ہو تو وہ نکرہ ہی رہے گا، جیسے کوئی نابینا کسی کو بلائے گا تو یہ کہے گا: يَا رَجُلاً خُذْ بِيدي (بندہ خدا، ذرا ہاتھ پکڑنا ) اس لئے کہ وہ کسی متعین شخص سے مخاطب نہیں ہے۔

نوٹ : ۔ يَارَجُلُ منادی مضموم ہے جب کہ يَا رَجُلا منصوب ہے۔

جیسا کہ ہم دیکھ چکے ہیں کہ اسم نکرہ منادی ہونے کے بعد معرفہ ہو جاتا ہے۔

6 تمارین

7 معلم الانشاء(جلد ۱ ) سبق:۲

اَلتَّمْرِيْنُ (۲)

اردو میں ترجمہ کرو:

(۱) اَلْقَلَمُ

(۲) اَلْكِتَابُ

(۳) كُرَّاسَةٌ

(۴) حِبْرٌ

(۵) مِرْسَمٌ

(۶) اَلْمِحْبَرُ

(۷) اَلسَّبُّوْرَةُ

(۸) اَلْبُسْتَانُ

(۹) اَلشَّجَرَةُ

(۱۰) غُصْنٌ

(۱۱) اَلْوَرَقُ

(۱۲) اَلزَّهْرُ

(۱۳) اَلثَّمَرُ

(۱۴) فَاكِهَةٌ

(۱۵) بَيْتٌ

(۱۶) اَلسَّقْفُ

(۱۷) اَلْبَابُ

(۱۸) جِدَارٌ

(۱۹) اَلْمِفْتَاحُ

(۲۰) قُفْلٌ

(۲۱) اَلشُّبَّاكُ

(۲۲) اَلْاَبُ

(۲۳) اَلْاَخُ

(۲۴) اَلْاُسْتَاذُ

(۲۵) تِلْمِيْذٌ

(۲۶) اَلْوَلَدُ

(۲۷) اَلْخَادِمُ

(۲۸) اَلْبِنْتُ

اَلتَّمْرِيْنُ (۲)

عربی میں ترجمہ کرو:

(۱) چاند

(۲) ستارہ

(۳) سورج

(۴) آسمان

(۵) زمین

(۶)بادل

(۷) ہوا

(۸) دریا

(۹) پہاڑ

(۱۰) جنگل

(۱۱) آگ

(۱۲) پانی

(۱۳) دھواں

(۱۴) روشنی اور تاریکی

(۱۵) بارش اور شبنم

(۱۶) میز

(۱۷) ایک تپائی

(۱۸) کوئی کرسی

(۱۹) ایک ڈسک

(۲۰) جاذب

(۲۱) قمیص

(۲۲) ایک رومال

(۲۳) کوئی تولیہ

(۲۴)جوتا

(۲۵) ایک ٹوپی

(۲۶) پائجامہ

(۲۷) تکیہ

(۲۸) چادر

8 خودکار جانچ

کلک کریں

خود کا جائزہ لیں

9 Practice questions

Ten questions drawn at random from this lesson. Answer, see the result at once, and try again for a new set.

139 questions in this lesson