پیشکشیں
درسی کتاب تمرین الصرف کے اسباق پر مبنی پیشکشیں۔ سبق کھولیں اور تیر والے بٹنوں یا فون پر سوائپ سے آگے بڑھیں۔
یہ اسباق اردو میں ہیں۔ عربی اور انگریزی نسخے زیرِ تیاری ہیں۔
تمرین الصرف
درسی کتاب تمرین الصرف کے اسباق پر مبنی سلائیڈز، ہر سبق کی ایک پیشکش۔
فعلِ ماضی
فعلِ مضارع
اسم اور اصطلاحات
افعال کے ابواب
مزید کتابیں ان کی پیشکشیں تیار ہوتے ہی یہاں شامل کی جائیں گی۔

























