منصوبے کے بارے میں
مدارس کے فضلاء اور انجینئرز کی ایک چھوٹی ٹیم جو مدارس کے لیے تدریسی مواد بنا رہی ہے۔
ہمارا مقصد
مدارس کی تعلیم کو نصاب بدلے بغیر بہتر بنانا۔ کتابیں، ترتیبِ مطالعہ اور استاد کا کردار وہی رہتے ہیں، طریقۂ تدریس بہتر ہوتا ہے۔
ہم کیسے کام کرتے ہیں
01
اساتذہ سے سنتے ہیں
ہم اس سبق سے آغاز کرتے ہیں جسے اساتذہ سمجھانے میں سب سے مشکل بتاتے ہیں۔
02
مواد تیار کرتے ہیں
ہر موضوع کے لیے پیشکش، مختصر ویڈیو، چارٹ اور ورک شیٹ۔
03
اہلِ علم سے جائزہ
کوئی مواد کسی اہل استاد کی جانچ کے بغیر شائع نہیں ہوتا۔
رابطہ
اساتذہ، مہتممین اور فضلاء ہمیں لکھ سکتے ہیں۔