All topics

جملہ

جملہ کی تعریف دیگر کتب میں

1 passages

النحو الواضح (ابتدائیہ)

النحوالواضح ابتدائیۃ (جلد:۱) سبق: ۱

التَّركيبُ الَّذي يُفيدُ فائِدةً تامَّةً يُسمَّى جُملةً مُفيدةً ويُسمَّى أيضًا كلامًا.

الجملةُ المفيدةُ قدْ تترَكَّبُ منْ كَلِمتَينِ وقدْ تترَكَّبُ منْ أكثَرَ، وكُلُّ كلمةٍ فيها تُعَدُّ جُزءًا مِنها.

جس مرکب کےسننے سے پورا فائدہ پہنچے وہ جملہ کہلاتا ہے اور جملے کو کلام بھی کہتے ہیں۔

جملہ کبھی دو کلموں سے بنتا ہے اور کبھی دو سے زیادہ کلمات سے اور اس کے ہر ایک کلمہ کو جملہ کا جز ماناجاتا ہے۔

الامثلۃ

  1. البُسْتانُ جَميلٌ.
  2. الشَّمْسُ طالِعَةٌ.
  3. شَمَّ عَلِيٌّ وَرْدَةً.
  4. قَطَفَ مُحَمَّدٌ زَهْرَةً.
  5. يَعيشُ السَّمَكُ في الماءِ.
  6. يَكْثُرُ النَّخيلُ في اَقْليمِ مِصْرَ.
Link